تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش گُمانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش گُمانی کے معانیدیکھیے
خوش گُمانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کسی شخص یا شے کے بارے میں نیک خیال یا اچھی رائے کی کیفیت
شعر
سفر میں اب کے یہ تم تھے کہ خوش گمانی تھی
یہی لگا کہ کوئی ساتھ ساتھ چلتا ہے
کہا میں نے مری غزلوں کی جاں ہو تم
جواب آیا تمہاری خوش گمانی ہے
ارادتاً تو کہیں کچھ نہیں ہوا لیکن
میں جی رہا ہوں یہ سانسوں کی خوش گمانی ہے
English meaning of KHush-gumaanii
Noun, Feminine
- misconception
ख़ुश-गुमानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- विचार का किसी की ओर से अच्छा होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش گُمانی)
خوش گُمانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔